Ajmer Meri Manzil Baghdad Hai Thikana
Written by Unknown
Urdu
Complete Ash'aar & Transliteration
Matla to Maqtaاجمیر میری منزل
اجمیر میری منزل بغداد ہے ٹھکانہ
اجمیر میری منزل بغداد ہے ٹھکانہ
اجمیر میری منزل بغداد ہے ٹھکانہ
اجمیر میری منزل بغداد ہے ٹھکانہ X2
میں غلامِ قادری ہوں، میں غلامِ قادری ہوں
میرے ساتھ ہے زمانہ، میرے ساتھ ہے زمانہ
میرے ساتھ ہے زمانہ
میرا کیا بگاڑ لے گا
میرا کیا بگاڑ لے گا جو خلاف ہے زمانہ
میرا کیا بگاڑ لے گا جو خلاف ہے زمانہ
میرا کیا بگاڑ لے گا جو خلاف ہے زمانہ
مجھے ڈر نہیں کسی کا
مجھے ڈر نہیں کسی کا میں ہوں غوث کا دیوانہ
مجھے ڈر نہیں کسی کا میں ہوں غوث کا دیوانہ
مجھے ڈر نہیں کسی کا میں ہوں غوث کا دیوانہ
مجھے ڈر نہیں کسی کا میں ہوں غوث کا دیوانہ
میرا کیا بگاڑ لے گا جو خلاف ہے زمانہ
میرا کیا بگاڑ لے گا جو خلاف ہے زمانہ X2
مجھے ڈر نہیں کسی کا
مجھے ڈر نہیں کسی کا میں ہوں غوث کا دیوانہ
مجھے ڈر نہیں کسی کا میں ہوں غوث کا دیوانہ
صدقے میں محمد کے بگڑی تو بناتے ہیں
صدقے میں محمد کے بگڑی تو بناتے ہیں
صدقے میں محمد کے بگڑی تو بناتے ہیں
صدقے میں محمد کے بگڑی تو بناتے ہیں
ہاتھوں سے لٹاتے ہیں
ہاتھوں سے لٹاتے ہیں حسنین کا خزانہ
ہاتھوں سے لٹاتے ہیں حسنین کا خزانہ
ہاتھوں سے لٹاتے ہیں حسنین کا خزانہ
صورت ہے مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی سیرت ہے مرتضیٰ کی
کیا خوب چمکتا ہے
کیا خوب چمکتا ہے حیدر کا یہ گھرانہ
کیا خوب چمکتا ہے حیدر کا یہ گھرانہ
کیا خوب چمکتا ہے حیدر کا یہ گھرانہ X2
چشتی ہو یا فریدی
چشتی ہو یا فریدی ہو صابری نظامی
چشتی ہو یا فریدی ہو صابری نظامی
چشتی ہو یا فریدی ہو صابری نظامی
چشتی ہو یا فریدی ہو صابری نظامی
اس قادری گلشن سے
اس قادری گلشن سے روشن ہوا زمانہ
اس قادری گلشن سے روشن ہوا زمانہ
اس قادری گلشن سے روشن ہوا زمانہ
میں ہوں غوث کا دیوانہ
میں ہوں غوث کا دیوانہ
میں ہوں غوث کا دیوانہ
میں ہوں غوث کا دیوانہ
ہواؤں آندھیوں جاؤ پلٹ جاؤ پلٹ جاؤ
ہواؤں آندھیوں جاؤ پلٹ جاؤ پلٹ جاؤ
ہواؤں آندھیوں جاؤ پلٹ جاؤ پلٹ جاؤ
مجھے بغداد جانا ہے میرے راستے سے ہٹ جاؤ
میں ہوں غوث کا دیوانہ
میں ہوں غوث کا دیوانہ
میں ہوں غوث کا دیوانہ
میں ہوں غوث کا دیوانہ