Back to Collection

Haal E Dil Apna Sunaun To Sunaun Kaise

Written by Hazrat Allama Maulana Shakir Ali Noorie Razvi

Urdu

Complete Ash'aar & Transliteration

Matla to Maqta

حالِ دل اپنا سناؤں تو سناؤں کیسے…

داغ سینے کے دکھاؤں تو دکھاؤں کیسے!!!

تھام لیتے ہو مصیبت میں ہمیشہ سرکار…

اتنے احسان گناؤں تو گناؤں کیسے!!!

پل سے گزری تو یہ دوزخ نے لگائی ہے صدا…

یہ نبی کا ہے جلاؤں تو جلاؤں کیسے!!!

آج آغوش میں کعبے نے صدقے تیرے…

شکر مولا کا بجا لاؤں تو لاؤں کیسے!!!

چھوڑ دو لیتے چلو خلدِ بریں کی جانب…

یہ تو شاکر ہے رلاؤں تو رلاؤں کیسے!!!

لبِ حسان و رضا نوری کا صدقہ شاکر…

تحفۂ عشق نبھاؤں تو نبھاؤں کیسے!!!