Ho Nigah-E-Karam Ajmer Wale Khwaja
Written by Unknown
Urdu
Complete Ash'aar & Transliteration
Matla to Maqtaہو نگاہِ کرم ہم پر اجمیر والے خواجہ
ہم آئے تیرے در پر اجمیر والے خواجہ
ہو نگاہِ کرم ہم پر اجمیر والے خواجہ
ہم آئے تیرے در پر اجمیر والے خواجہ
ہو نگاہِ کرم ہم پر اجمیر والے خواجہ
پوری مراد کردو جھولی ہماری بھر دو
مولیٰ علی کے دلور اجمیر والے خواجہ
ہو نگاہِ کرم ہم پر اجمیر والے خواجہ
کرم پرور، وفا پرور معین الدین خواجہ
سخاوت کے کرامت کے ماہِ مبی خواجہ
تمہارے در پہ آکے بھیک مانگی شاہوں نے
خدا کے بعد تم سے خیر چاہی شاہوں نے
دلِ مایوس میں ہم بھی دعائیں لائے ہیں
مدد کردو مدد کی التجایں لائے ہیں
ہو نگاہِ کرم ہم پر اجمیر والے خواجہ
ہم آئے تیرے در پر اجمیر والے خواجہ
ہو نگاہِ کرم ہم پر اجمیر والے خواجہ
اللہ کے ولی ہو، تم آلِ مصطفیٰ ہو
چمکا دو اب مقدر اجمیر والے خواجہ
ہو نگاہِ کرم ہم پر اجمیر والے خواجہ
ہم آئے تیرے در پر اجمیر والے خواجہ
ہو نگاہِ کرم ہم پر اجمیر والے خواجہ