Back to Collection

Jo Saamne Hai Madina To Dekhta Kya Hai

Written by Ahmed Ali Hakim

Urdu

Complete Ash'aar & Transliteration

Matla to Maqta

جو سامنے ہے مدینہ تو دیکھتا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

میرے حضورؐ کو اے خود سا بولنے والے

تم ان کی ذات کے بارے میں جانتا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

بروزِ حشر خدا خود کہے گا بندوں سے

جو مصطفیٰؐ کو نہ مانے وہ مانتا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

تیری گلی کو ہی مانگا ہے جا کے جنت میں

تو اس پہ بولے فرشتے یہ مانگتا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

لگے نہ جس پہ قدم مصطفیٰؐ کے اے حاکم

وہ جائے سوئے حرم بھی تو راستہ کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

اگر نہیں ہے پسینہ گلوں میں آقاؐ کا

تو پھر بتاؤ کہ گلشن کا مہکنا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

جو سامنے ہے مدینہ تو دیکھتا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

میرے حضورؐ کو اے خود سا بولنے والے

تم ان کی ذات کے بارے میں جانتا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

تیری گلی کو ہی مانگا ہے جا کے جنت میں

تو اس پہ بولے فرشتے یہ مانگتا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

بروزِ حشر خدا خود کہے گا بندوں سے

جو مصطفیٰؐ کو نہ مانے وہ مانتا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

جو سامنے ہے مدینہ تو دیکھتا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے

جو سامنے ہے مدینہ تو دیکھتا کیا ہے

یہی تو کعبے کا کعبہ ہے، سوچتا کیا ہے