Khwaja Ka Hindustan Hai
Written by Chhote Majid Shola
Urdu
Complete Ash'aar & Transliteration
Matla to Maqtaمعین الدین مجھے جب تونگر دینا
میرا مزاجِ خواجہ سمندر دینا
یا خواجہ تمہاری راہ میں شاہوں کے گھرانے آتے ہیں
میلے کا بہانہ ہوتا ہے تقدیر بنانے آتے ہیں
اجمیر میں ہم نے دیکھا ہے ایسے भी دیوانے آتے ہیں
سرکار تمہارے نام پہ جو گھر بار لٹانے آتے ہیں
قائم تیرے دم سے خواجہ بھارت کی ہے شان
بھارت کی ہے شان بھارت کی ہے شان
قائم تیرے دم سے خواجہ بھارت کی ہے شان
بھارت کی ہے شان بھارت کی ہے شان
ہر مذہب تیرا شیدائی تو ہے سب کی جان
میرا خواجہ مہان ہے خواجہ کا ہندوستان ہے
میرا خواجہ مہان ہے خواجہ کا ہندوستان ہے
میرا خواجہ مہان ہے خواجہ کا ہندوستان ہے
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
ایک تو کیا ہے دنیا والو اس کا رکھ لو دھیان
اس کا رکھ لو دھیان اس کا رکھ لو دھیان
ایک تو کیا ہے دنیا والو اس کا رکھ لو دھیان
اس کا رکھ لو دھیان اس کا رکھ لو دھیان
ایک تو کیا ہے دنیا والو اس کا رکھ لو دھیان
اس کا رکھ لو دھیان اس کا رکھ لو دھیان
ایک تو کیا ہے دنیا والو اس کا رکھ لو دھیان
ہندو مسلم سکھ عیسائی سب کا یہ اعلان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
اپنے پوروجوں کا ہم تو دیتے رہتے دان
دیتے رہتے دان دیتے رہتے دان
اپنے پوروجوں کا ہم تو دیتے رہتے دان
دیتے رہتے دان دیتے رہتے دان
اپنے پوروجوں کا ہم تو دیتے رہتے دان
دیتے رہتے دان دیتے رہتے دان
اپنے پوروجوں کا ہم تو دیتے رہتے دان
میرا خواجہ ہے مہاراجہ مجھ کو ہے ابھیمان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
جب سے تم ہردے میں بس گئے لگا تمہیں سے دھیان
لگا تمہیں سے دھیان لگا تمہیں سے دھیان
جب سے تم ہردے میں بس گئے لگا تمہیں سے دھیان
لگا تمہیں سے دھیان لگا تمہیں سے دھیان
جب سے تم ہردے میں بس گئے لگا تمہیں سے دھیان
لگا تمہیں سے دھیان لگا تمہیں سے دھیان
جب سے تم ہردے میں بس گئے لگا تمہیں سے دھیان
ملا ایشور ملے محمد ملا ہمیں قرآن
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
حکمِ نبی سے چھوڑ کے نکلے خواجہ عربستان
خواجہ عربستان خواجہ عربستان
حکمِ نبی سے چھوڑ کے نکلے خواجہ عربستان
خواجہ عربستان خواجہ عربستان
حکمِ نبی سے چھوڑ کے نکلے خواجہ عربستان
نبی کی سنت کی خاطر بس گئے راجستھان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
جو بھی آیا دوار تمہارے تم نے اس کے کام بنائے
تم نے اس کے کام بنائے تم نے اس کے کام بنائے
جو بھی آیا دوار تمہارے تم نے اس کے کام بنائے
تم نے اس کے کام بنائے تم نے اس کے کام بنائے
جو بھی آیا دوار تمہارے تم نے اس کے کام بنائے
تم نے اس کے کام بنائے تم نے اس کے کام بنائے
ہم دھن دھنیہ ہو گئے بھاگ ہمارے جاگے
خواجہ جی بھارت میں پدھارے
خواجہ جی بھارت میں پدھارے خواجہ جی بھارت میں پدھارے
خواجہ جی بھارت میں پدھارے خواجہ جی بھارت میں پدھارے
میری بپتاؤں کو ہر دو تم ہو آلِ رسول
تم ہو آلِ رسول تم ہو آلِ رسول
میری بپتاؤں کو ہر دو تم ہو آلِ رسول
تم ہو آکاش کے چندا اور میں چرنوں کی دھول
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
جادوگر جیپال جس دم پھینکا ہے چٹان
پھینکا ہے چٹان پھینکا ہے چٹان
نگاہِ خواجہ سے وہ ہو گئی ایک کوہستان
ہو گئی ایک کوہستان ہو گئی ایک کوہستان
دیکھ کرامت خواجہ پیا کی وہ تو ہوا حیران
وہ تو ہوا حیران وہ تو ہوا حیران
دیکھ کرامت خواجہ پیا کی وہ تو ہوا حیران
جادوگر جیپال کہہ کے لایا ہے ایمان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
پیار کیا ہاں میں نے پیار کیا
ہاں میں نے پیار کیا ہاں میں نے پیار کیا
پیار کیا جب خواجہ سے تو کیا پانا کیا کھونا
کیا پانا کیا کھونا کیا پانا کیا کھونا
تم اگر میری نظروں کے آگے رہو
میں ہر ایک شے سے نظریں چراتا رہوں
تم اگر میری نظروں کے آگے رہو
میں ہر ایک شے سے نظریں چراتا رہوں
ایسی پرواز دو مجھ کو خواجہ پیا
روز آتا رہوں روز جاتا رہوں
روز آتا رہوں روز جاتا رہوں روز آتا رہوں روز جاتا رہوں
روز آتا رہوں روز جاتا رہوں روز آتا رہوں روز جاتا رہوں
پیار کیا جب خواجہ سے تو کیا پانا کیا کھونا
کیا پانا کیا کھونا کیا پانا کیا کھونا
پیار کیا جب خواجہ سے تو کیا پانا کیا کھونا
مجھ کو میرا خواجہ ملے اور تم کو چاندی سونا
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
خواجہ تیرے دیش میں رہتے سادھو سنت فقیر
سادھو سنت فقیر سادھو سنت فقیر
خواجہ تیرے دیش میں رہتے سادھو سنت فقیر
سادھو سنت فقیر سادھو سنت فقیر
تیری حکومت گھر گھر خواجہ تو ہے سب کا پیر
تو ہے سب کا پیر تو ہے سب کا پیر
ذرے ذرے پر لکھی ہے خواجہ یہ تحریر
خواجہ یہ تحریر خواجہ یہ تحریر
ذرے ذرے پر لکھی ہے خواجہ یہ تحریر
صدیوں سے بھارت ہے میرے خواجہ کی جاگیر
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
آتے ہیں دربار میں تیرے خواجہ کرنے سلام
خواجہ کرنے سلام خواجہ کرنے سلام
آتے ہیں دربار میں تیرے خواجہ کرنے سلام
خواجہ کرنے سلام خواجہ کرنے سلام
آتے ہیں دربار میں تیرے خواجہ کرنے سلام
شکتی شالی بھارتی ہو سب ہیں تیرے غلام
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
ایک دیا کی درشٹی کر کے ہم پہ کرو اپکار
ہم پہ کرو اپکار ہم پہ کرو اپکار
ایک دیا کی درشٹی کر کے ہم پہ کرو اپکار
ہم پہ کرو اپکار ہم پہ کرو اپکار
ایک دیا کی درشٹی کر کے ہم پہ کرو اپکار
انت سمے بھی کہتے کہتے چھوڑوں یہ سنسار
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان
میرا خواجہ مہان ہے میرا خواجہ ہے مہان