Back to Collection

Mila Hai Faize Usmani

Written by Muhammad Ilyas Qadri

Urdu

Complete Ash'aar & Transliteration

Matla to Maqta

ملا ہے فیضِ عثمانی، ملا ہے فیضِ عثمانی

ملی تقدیر سے مجھ کو صحابہ کی ثنا خوانی

رکھا محصور ان کو، بند ان پر کر دیا پانی

شہادت حضرتِ عثمان کی بے شک ہے لاثانی

ملا ہے فیضِ عثمانی، ملا ہے فیضِ عثمانی

ملا ہے فیضِ عثمانی، ملا ہے فیضِ عثمانی

نبی کے نور دو لے کر وہ ذوالنورین کہلائے

انہیں حاصل ہوئی یوں قربتِ محبوبِ رحمانی

ملا ہے فیضِ عثمانی، ملا ہے فیضِ عثمانی

ملا ہے فیضِ عثمانی، ملا ہے فیضِ عثمانی

سخن آ کر یہاں عطار کا اتمام کو پہنچا

تیری عظمت پہ ناطق اب بھی ہیں آیاتِ قرآنی

ملا ہے فیضِ عثمانی، ملا ہے فیضِ عثمانی

ملا ہے فیضِ عثمانی، ملا ہے فیضِ عثمانی