Back to Collection
Mustafa Ki Zia Shama’e Amjad Ali
Written by Huzoor Taajush Shariah Allama Mufti Muhammad Akhtar Raza Khan Azhari
Urdu
Complete Ash'aar & Transliteration
Matla to Maqtaمصطفیٰ کی ضیا شمعِ امجد علی
پُر ضیا ہو صدا، شمعِ امجد علی
شمعِ امجد علی سے یہ محفل سجی
انجمن ہے رضا کی خود امجد علی
شمعِ امجد سے لو جب رضا کی ملی
انجمن، انجمن سے بہم ہو گئی
یک زباں ہو کے کہتی ہے یہ انجمن
خوب پھولے پھلے یہ رضا کا چمن
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
خیر سے سنیوں کی جماعت رہے