Back to Collection
Qibla-E-Barkaat Hain Ya Gaus-E-Aa’zam DastGeer
Written by Waseem Bekhud
Urdu
Complete Ash'aar & Transliteration
Matla to Maqtaقبلہِ برکات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر
قاضی الحاجات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر
قبلہِ برکات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر
کیا میری اوقات ہے
یا غوثِ اعظم دستگیر
آپ کی سب بات ہے
یا غوثِ اعظم دستگیر
قبلہِ برکات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر
روز و شب یوں لمحہ لمحہ
آپ کے دربار میں
نور کی برسات ہے
یا غوثِ اعظم دستگیر
قبلہِ برکات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر
آج تک دنیا نے دیکھا
آپ کے اک نام سے
کانپتے جنات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر
قبلہِ برکات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر
جو ترائے ڈوبی کشتی
اور بھر دے جھولیاں
آپ محوِ ذات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر
قبلہِ برکات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر
مجھ کو دامن سے اے بے خود
مغفرت کی با خدا
مل گئی سوغات ہے
یا غوثِ اعظم دستگیر
قبلہِ برکات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر
قاضی الحاجات ہیں
یا غوثِ اعظم دستگیر