Back to Collection

Salam Aap Par Tajdare Madina

Written by Unknown

Urdu

Complete Ash'aar & Transliteration

Matla to Maqta

سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ

سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ

درود آپ پر شہریارِ مدینہ

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

درود آپ پر شہریارِ مدینہ

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

کرم ہو کرم دونوں عالم کے والی

(کرم ہو کرم دونوں عالم کے والی)

بلا لیجیے چوکھٹ پہ سرکارِ عالی

(بلا لیجیے چوکھٹ پہ سرکارِ عالی)

غریبوں کی فریاد

جائے نہ خالی… او او او

(غریبوں کی فریاد جائے نہ خالی)

ہم آنکھوں سے دیکھیں بہارِ مدینہ

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

کرم آمنہ بی کے آنکھوں کے تارے

(کرم آمنہ بی کے آنکھوں کے تارے)

حلیمہ کی تنہائیوں کے سہارے

(حلیمہ کی تنہائیوں کے سہارے)

نبی آپ ہیں سارے نبیوں

سے پیارے… او او او او

(نبی آپ ہیں سارے نبیوں سے پیارے)

فدا آپ پر اعتبارِ مدینہ

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

غریبوں یتیموں کے غمخوار آقا

(غریبوں یتیموں کے غمخوار آقا)

ہر ایک امتی کے مددگار آقا

(ہر ایک امتی کے مددگار آقا)

ایک عالم نہیں یا فخرِ دو عالم او او او او

(ایک عالم نہیں یا فخرِ دو عالم)

شہنشاہ ہیں نقشِ نگارِ مدینہ

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

ابوبکر صدیقِ اکبر کا صدقہ

(ابوبکر صدیقِ اکبر کا صدقہ)

عمر اور عثمانِ دلبر کا صدقہ

(عمر اور عثمانِ دلبر کا صدقہ)

علی مرتضیٰ یعنی حیدر

کا صدقہ… آ آ

(علی مرتضیٰ یعنی حیدر کا صدقہ)

دکھا دیجیے اب دیارِ مدینہ

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

درود آپ پر شہریارِ مدینہ

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)

(سلام آپ پر تاجدارِ مدینہ)