Back to Collection
Tamam Aalam Me Hai Charcha Mere Tajushariya Ka
Written by Sayyed Muhammad Azhar Raza Qadri Azhari
Urdu
Complete Ash'aar & Transliteration
Matla to Maqtaتمام عالم میں ہے چرچا میرے تاج الشریعہ کا
تمام عالم میں ہے چرچا میرے تاج الشریعہ کا
بجےگا حشر تک ڈنکا میرے تاج الشریعہ کا
بجےگا حشر تک ڈنکا میرے تاج الشریعہ کا
وہ جس کے ایک فتوے سے حکومت کانپ جاتی ہے
قسم سے ایسا نانا ہے میرے تاج الشریعہ کا
رہے کعبے کے اندر ایک گھنٹے تک میرے مرشد
زمانہ دیکھ لے رتبہ میرے تاج الشریعہ کا
تمام عالم میں ہے چرچا میرے تاج الشریعہ کا
بجےگا حشر تک ڈنکا میرے تاج الشریعہ کا
یہ قسمت جاگ جائے گی مصیبت بھاگ جائے گی
کبھی دل سے لگا نعرہ میرے تاج الشریعہ کا