Back to Collection

Tere Kadmo Mein Aana Mera Kaam Tha Aana

Written by Traditional

Urdu

Complete Ash'aar & Transliteration

Matla to Maqta

میرے نبی میرے نبی میرے نبی

میرے ڈوبنے میں باقی نہ کوئی کسر رہتی

میرے ڈوبنے میں باقی نہ کوئی کسر رہتی

کہا المدَد محمد تو اُبھر گیا سفینہ

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری قسمت جگانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری بگڑی بنانا تیرا کام ہے

میری آنکھوں کو ہے دید کی آرزو

میری آنکھوں کو ہے دید کی آرزو

رُخ سے پردہ اُٹھانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری قسمت جگانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری بگڑی بنانا تیرا کام ہے

تیری چوکھٹ کہاں اور کہاں یہ جبیں

تیری چوکھٹ کہاں اور کہاں یہ جبیں

تیرے فیض و کرم کی تو حد ہی نہیں

تیرے فیض و کرم کی تو حد ہی نہیں

تیری چوکھٹ کہاں اور کہاں یہ جبیں

تیرے فیض و کرم کی تو حد ہی نہیں

تیرے فیض و کرم کی تو حد ہی نہیں

جن کو دنیا میں کوئی نہ اپنا کہے

جن کو دنیا میں کوئی نہ اپنا کہے

ان کو اپنا بنانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری قسمت جگانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری بگڑی بنانا تیرا کام ہے

میرے دل میں تیری یاد کا راز ہے

میرے دل میں تیری یاد کا راز ہے

ذہن تیرا تصور کا محتاج ہے

ذہن تیرا تصور کا محتاج ہے

ایک نگاہِ کرم، ایک نگاہِ کرم

ایک نگاہِ کرم، ایک نگاہِ کرم

ایک نگاہِ کرم، ایک نگاہِ کرم

ایک نگاہِ کرم ہی میری لاج ہے

لاج میری نبھانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری قسمت جگانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری بگڑی بنانا تیرا کام ہے

آخری وقت ہے، آخری وقت ہے

آخری وقت ہو تیرے بیمار کا

آخری وقت ہو تیرے بیمار کا

ایک قطرہ ملے جامِ دیدار کا

ایک قطرہ ملے جامِ دیدار کا

ایک قطرہ ملے جامِ دیدار کا

آخری میرے دل کی ہے حسرت یہی

آخری میرے دل کی ہے حسرت یہی

اب یہ حسرت مٹانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری قسمت جگانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری بگڑی بنانا تیرا کام ہے

میرے دل کا سکون، میرے دل کی صدا

میرے دل کی صدا

میرے دل کا سکون، میرے دل کی صدا

میرے دل کا سکون، میرے دل کی صدا

ہے ضروری ثناءِ حبیبِ خدا

ہے ضروری ثناءِ حبیبِ خدا

یہ صداۓ عقیدت اے بادِ صبا

یہ صداۓ عقیدت اے بادِ صبا

جا کے ان کو سنانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری قسمت جگانا تیرا کام ہے

تیرے قدموں میں آنا میرا کام تھا

میری بگڑی بنانا تیرا کام ہے