Back to Collection

Ye Chamak Ye Damak Ye Faban Ye Mahek

Written by Traditional

Urdu

Complete Ash'aar & Transliteration

Matla to Maqta

یہ چمک یہ دمک یہ فبن یہ مہک

سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے

چومے سیاں کے قدم پڑ توہرے چرن

جیون میں بہار تمہیں سے ہے

یہ چمک یہ دمک یہ فبن یہ مہک

سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے

میرے عشق کو نسبت ہے تم سے

میرا آر سنگھار تمہیں سے ہے

چومے سیاں کے قدم پڑ توہرے چرن

جیون میں بہار تمہیں سے ہے

یہ چمک یہ دمک یہ فبن یہ مہک

سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے

چومے سیاں کے قدم پڑ توہرے چرن

جیون میں بہار تمہیں سے ہے

میں تو بھول گئی سب سکھ چینا

موری جب سے لڑے تم سنگ نینا

موری رگ رگ میں ہے پیت توری

اکھیاں میں خمار تمہیں سے ہے

چومے سیاں کے قدم پڑ توہرے چرن

جیون میں بہار تمہیں سے ہے

یہ چمک یہ دمک یہ فبن یہ مہک

سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے

چومے سیاں کے قدم پڑ توہرے چرن

جیون میں بہار تمہیں سے ہے

مجھے خوف نہیں ہے دنیا کا

میرے سر پہ تمہارا سایہ ہے

میری کشتی کے کھیون ہار ہو تم

میرا بیڑا پار تمہیں سے ہے

چومے سیاں کے قدم پڑ توہرے چرن

جیون میں بہار تمہیں سے ہے

یہ چمک یہ دمک یہ فبن یہ مہک

سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے

چومے سیاں کے قدم پڑ توہرے چرن

جیون میں بہار تمہیں سے ہے

میرا کوئی نہیں ہے دنیا میں

میرا قول قرار تمہیں سے ہے

میں اور کہاں سودا بیچوں

میرا سب ویاپار تمہیں سے ہے

چومے سیاں کے قدم پڑ توہرے چرن

جیون میں بہار تمہیں سے ہے

یہ چمک یہ دمک یہ فبن یہ مہک

سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے

چومے سیاں کے قدم پڑ توہرے چرن

جیون میں بہار تمہیں سے ہے

یہ چمک یہ دمک یہ فبن یہ مہک

سب کچھ سرکار تمہیں سے ہے