Yeh Jo Halka Halka Suroor Hai
Written by Traditional
Urdu
Complete Ash'aar & Transliteration
Matla to Maqtaیہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے،
تیرے عشق کا ہی فتور ہے،
میں نے جو لکھا تھا مٹا دیا،
اور تجھ کو اپنا خدا کیا،
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے،
تو نے کچھ کیا تو ضرور ہے،
جس دن سے تو ہے دکھا پیا،
میں نے سانس لینا بھلا دیا،
جسم سے روح کا،
ایک سفر ہو تم،
آخری سانس میں،
ایک عمر ہو تم،
دنیا کی بھیڑ میں،
مجھ کو بس تو دکھے،
کیا میں تم کو دکھوں،
کہو نہ تم،
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے،
کچھ عشق سا تو ضرور ہے،
میں نے جگ میں سونا بھلا دیا،
مجھے کیا سے کیا ہے بنا دیا،
تو میرے خون میں،
بہہ رہا ہے کہیں،
تو میرے خواب میں،
جگ رہا ہے کہیں،
میری ہر بات میں،
بس تیرا ذکر ہے،
کچھ میرے بارے میں،
کہو نہ تم،
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے،
تیرے عشق کا ہی فتور ہے،
میں نے جو لکھا تھا مٹا دیا،
اور تجھ کو اپنا خدا کیا،
کسی نہ کیا ہے،
جیسا عشق تیرا میرا،
میں دوڑتا آتا ہوں،
کوئی نام لے جو تیرا,
کسی نہ کیا ہے،
جیسا عشق تیرا میرا،
میرے غموں کی رات کا،
تو اجلا سویرا، (x2)
رہنے دو نہ نشے میں،
تم پھیرو نہ نظر،
ہلکا کا سا ہی آیا ہے،
ابھی چاہت کا اثر،
کسی نہ کیا ہے،
جیسا عشق تیرا میرا،
میں دوڑتا آتا ہوں،
کوئی نام لے جو تیرا،
کسی نہ کیا ہے،
جیسا عشق تیرا میرا،
میرے غموں کی رات کا،
تو اجلا سویرا،
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے،
تو نے کچھ کیا تو ضرور ہے،
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے..،