Back to Collection

Zindagi Chaar Din Ki Mohlat Hai

Written by Unknown

Urdu

Complete Ash'aar & Transliteration

Matla to Maqta

زندگی چار دن کی مہلت ہے

سب کو بس ایک جیسی عجلت ہے

آئیے بیٹھیے اور اب کہیے

آپ کو مجھ سے کیا شکایت ہے

دیکھیے میرے شیشہِ دل کو

آپ کے عکس کی ضرورت ہے

دل کی رگ رگ نچوڑ دیتا ہے

عشق میں یہ بڑی مصیبت ہے